-
سپاہ پاسداران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی ممتاز شخصیت کے مالک تھے اور انھیں خدا نے مسلم امہ کی خدمت کے لیے پیدا کیا۔
-
کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش، دوہزار سے زیادہ ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے باضابطہ افتتاح کے بعد، صدر مملکت مسعود پزشکیان نے نمائش کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا-
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ایک اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۳ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔