SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان

    ایران عراق کے ساتھ معاہدوں پر عمل درآمد کے لئے پرعزم ہے، صدر پزشکیان

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    ایرانی صدر نے عراقی وزیر اعظم کے ساتھ ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے عراق کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے تہران کے عزم کا اعادہ کیا۔

  • ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری  ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی

    ایران کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی، امریکا کی ایک غلطی ایران کو جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت لے جائے گی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۱

    رہبر معظم کے مشیر لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے کوئی غلطی کی تو ایران جوہری ہتھیار کے حصول کی سمت حرکت شروع کرے گا۔

  •  یوم اسلامی جمہوریہ ایران، پورے ایران نے قومی جوش و جذبے سے منایا

    یوم اسلامی جمہوریہ ایران، پورے ایران نے قومی جوش و جذبے سے منایا

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا گيا۔

  • ریڈیو تہران اردو سرویس اور سحر اردو ٹی وی کے سابق ہردل عزیز رکن مولانا ولی الحسن رضوی کا انتقال

    ریڈیو تہران اردو سرویس اور سحر اردو ٹی وی کے سابق ہردل عزیز رکن مولانا ولی الحسن رضوی کا انتقال

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷

    ریڈیو تہران اردو سرویس اور ’سحر‘ اردو ٹی وی سے جڑے معروف سینیئر صحافی، مصنف، مفسر اور مبلغ اسلام حجت الاسلام مولانا سید ولی الحسن رضوی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے ہیں۔

  • ایران سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر

    ایران سیاحتی مقامات کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳

    ایران دنیا میں سیاحتی مقامات کے لحاظ سے 5ویں نمبر پر ہے۔

  • شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ

    شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ پھینکنا؛ امریکی حکام کو جنرل حاجی زادہ کا سخت انتباہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی مہم جوئی سے باز رہے۔

  • ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کو اس کے اثرات اور نتائج کے ساتھ قبول کرنا پڑے گا۔

  • ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

    ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸

    ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔

  • ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔

  • عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو

    عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۲ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS