-
ٹرمپ کے خط کا جواب دیا گیا، مذاکرات بالواسطہ ہوسکتے ہیں؛ ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب عمان کے حوالے کردیا گیا ہے تا کہ امریکہ کو دے دیا جائے۔
-
خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵عالمی یوم قدس کے موقع پر خلیج فارس میں شہید باقری اور رئیس علی دلواری ڈرون بردار بحری جہازوں سمیت تین ہزار جنگی بوٹوں کی شرکت سے فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گيا۔
-
کل جمعۃ الوداع کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور حریت پسند عالمی یوم القدس منائیں گے
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مختلف تنظیموں اور اداروں نے ایرانی عوام اور دنیا بھر کے مسلمانوں اور حریت پسندوں سے عالمی یوم قدس کی ریلیوں، جلوسوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی روک تھام پر زور؛ ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب علی بحرینی نے مغربی ممالک میں بڑھتی ہوئی اسلاموفوبیا پر تنقید کرتے ہوئے اس سلسلے میں عالمی اداروں اور حکومتوں کو جوابدے بنانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
-
ہم شام میں تشدد اور عام شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہیں: اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران لاذقیہ اور طرطوس میں عوام کے خلاف وسیع پیمانے پر تشدد کی شدید مذمت کرتا ہے۔
-
ایران کی انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش! + ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران کی مسلح افواج نے ملک بھر میں کئی عدد انڈر گراؤنڈ میزائل سٹی بنائی ہیں جن میں بڑی تعداد میں جدیدترین اور پیشرفتہ ترین میزائل دشمن کی ہر ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر آن تیار رہتے ہیں۔ گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک اور شاہکار سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا: عراقچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بتایا ہے کہ امریکی صدر کے مراسلے کا جواب اس وقت تک نہیں دیا گیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیل نے ظلم کی ساری حدیں پار کر دیں، صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا: بقائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
ایرانی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں خطے کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ہمسایہ اور علاقائی ممالک امریکی فتنہ انگیزی اور تفرقہ ڈالنے کی پالیسی کی جانب سے ہوشیار رہیں گے۔
-
کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت کی جرات نہیں کرسکتا: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ کوئي بھی ایران کے خلاف جارحیت کی جرئت نہيں کر سکتا کیونکہ اس کے نتائج سے باخبر ہے۔