SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Iran

  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۶

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے تازہ پیغام میں لکھا ہے کہ مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار اس بات پر ہے کہ تمام فریق طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست طریقے سے عمل کریں۔

  • بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

    بحری محاصرہ ختم اور ایران کے بعض منجمد اثاثے بحال: سید عباس عراقچی

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳

    ارنا کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پیغام میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات پیش کی ہیں۔

  • ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان

    ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں پاکستان اور قطر کا اہم بیان

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹

    پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکہ کے مذاکرات کے ثالث کے طور پر گزشتہ روز کے مذاکرات اور 18 جون 2026 کو ہونے والے سمجھوتے کے بارے میں ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    پاکستان کے وزیر داخلہ ایک بار پھر ایران کے دورے پر

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۰

    پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایک بار پھر ایران پہنچے ہیں۔

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۳

    امریکی صدر ٹرمپ نے ایک نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک یا دو دن کے اندر ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا جائے گا۔

  • ہندوستانی عوام اورحکومت نے مشکل حالات میں بخوبی ایران کا ساتھ دیا: ہندوستان میں ایران کے سفیر

    ہندوستانی عوام اورحکومت نے مشکل حالات میں بخوبی ایران کا ساتھ دیا: ہندوستان میں ایران کے سفیر

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶

    ہندوستان میں ایران کے سفیر نے ہندوستانی عوام کی حمایت کی قدردانی کی ہے۔

  • ایران سے متعلق جاری تنازعے کے حل کے لیے مدد دینے پر آمادہ ہیں : روس

    ایران سے متعلق جاری تنازعے کے حل کے لیے مدد دینے پر آمادہ ہیں : روس

    Apr ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ایران سے متعلق جاری تنازعے کے لیے ایک سیاسی اور سفارتی حل تلاش کرنے میں مدد دینے کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

  • کانگریس رہنما: اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا

    کانگریس رہنما: اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷

    ہندوستان کے رکن پارلیمان اور اہم کانگریسی لیڈر جے رام رمیش نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دباؤ اور جارحیت بند نہ ہوئی تو مغربی ایشیا میں امن و استحکام بحال نہیں ہو سکتا۔

  • پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ، صورت حال کیا ہے؟

    پاکستان میں ایران امریکہ مذاکرات ، صورت حال کیا ہے؟

    Apr ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۸

    پاکستان کے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس وقت امریکی اور ایرانی وفود اہم مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں موجود ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ بات چیت میں کئی وسیع مگر پیچیدہ مسائل زیر بحث آئیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۱۴ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS