-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
ایران کا آرمینیا میں کار پروڈکشن پلانٹ لگانے کا منصوبہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے ادارۂ فروغ برائے تجارت کے سربراہ نے کہا ہے کہ آرمینیا نے ایران کی طرف سے کار پروڈکشن پلانٹ لگانے کا خیرمقدم کیا ہے۔