-
رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نےصدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کا ذکر کیا۔
-
ہم نے اسرائیل ہی نہیں، نیٹو اور مغرب کی عسکری برتری کو بھی شکست دی: فوج کے سربراہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ہم نے مغرب اور نیٹو کی ٹیکنالوجی کے نچوڑ سے جنگ کے باوجود اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کی۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان مسافر پروازیں بڑھ کر ہفتے میں 24 ہوگئيں
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان مسافرپروازوں کی تعداد ہفتے میں 15 سے بڑھا کر 24 کردی گئی ہیں ۔
-
چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کا شہر چابہار جلد ہی بین الاقوامی ریلوے کوریڈور سے منسلک ہو جائے گا۔
-
صدر پزشکیان: ایران چین کے ساتھ سنجیدہ اور تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران چین کے ساتھ خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ اسٹریٹیجک پروجکٹ میں سنجیدگی کے ساتھ تعمیری تعاون میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا؛ ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپی ٹرائیکا نے اسنیپ بیک میکانیزم فعال کیا تو اس کا مناسب جواب دیا جائے گا - دوسری جانب آئی اے ای اے کے معائنہ کار ایران واپس آگئے ہيں
-
مسلح افواج بالکل آمادہ ہیں؛ ایران کو ترچھی نظر سے دیکھنے والوں کو سخت انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے دلیر اور غیرتمند جوانوں سمیت ایران کی مسلح افواج دشمنوں کے ہر طرح کے خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
-
ہمارے پاس ایسا ہتھیار موجود ہے جو اب تک استعمال نہیں ہوا ہے؛ دشمن کو ایرانی وزیر دفاع کا سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت اور امریکہ کی مسلط کردہ جنگ، مستقبل میں ملک کی دفاعی صنعت کے لئے روڈ میپ کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے۔ یہ بات ایران کے وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ نے کہی ہے۔
-
ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کےلئے آمادہ ہیں؛ ایران کی فوج کے کمانڈر
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حاتمی نے اس بات پر زور دیا کہ فوج کے دلیر سپاہی ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو مکمل طور پر تیار ہیں۔
-
فریق مقابل کو یہ سمجھنا چاہیے کہ جنگ کا کوئی فائدہ نہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ڈپلومیسی کے میدان کو ڈرامے بازی کے میدان میں تبدیل کردیا تو اس ڈپلومیسی سے کچھ بھی حاصل ہونے والا نہیں ہے۔