SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سماج / ثقافت/ مناسبت
  • خصوصی صفحات
    • لبیک یا حسین (ع)
    • ٹوکیو اولمپیک گیمز 2020
    • حج بیت اللہ !
    • کورونا وائرس اور کورونا ویکسین
    • یمن آل سعود کے نشانہ پر !
    • استقامت فلسطین
  • سائنس اور ٹکنالوجی
  • Entertainment

iran cuba relations

  • نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

    نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے

    لاطینی امریکی ممالک کی جانب صدر ایران کا دورہ ختم، 35 معاہدے کر کے رئیسی واپس وطن لوٹے

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی لاطینی امریکہ کے ممالک وینیزویلا، نکاراگوا اور کیوبا کے پانچ روزہ دورے کے بعد جمعے کی شام واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • صدر ایران کا دورۂ کیوبا، کیمرے کی نظر سے (ویڈیوز)

    صدر ایران کا دورۂ کیوبا، کیمرے کی نظر سے (ویڈیوز)

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ پیر کو لاطینی امریکی ممالک کی جانب اپنے پانچ روزہ دورے کا آغاز کیا جس کے تحت وہ گزشتہ روز اپنے تیسرے اور آخری پڑاؤ کیوبا پہنچے جہاں میزبان صدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسکے بعد ملاقات اور گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا اور پھر مختلف شعبوں میں آپسی تعاون کے چھے معاہدوں پر دونوں ممالک نے دستخط کئے۔ صدر ایران نے اپنے سفر کے دوران کیوبا کے سامراج مخالف قومی ہیرو سے بھی ملاقات کی۔ کیوبا سے قبل صدر ایران نے وینیزویلا اور نیکاراگوئا کا دورہ کیا تھا۔

  • ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط

    ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴

    ایران کی وزارت صحت نے کیوبا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری میں باہمی تعاون اور ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی خبر دی ہے۔

  • ایران اور کیوبا نے باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط کر دئے

    ایران اور کیوبا نے باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط کر دئے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۷

    ایران اور کیوبا کے صدر کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔

خاص خبریں

  •  دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
    دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی بہت بڑی کامیابی، عنقریب ہو گی نقاب کشائی، آئی آر جی سی کمانڈر نے ٹرمپ سے پوچھے کئی اہیم سوال
    ۹ hours ago
  • یورینیم کی افزودگی کا حق ہماری ریڈلائن ہے: کاظم غریب آبادی
  • فلسطین کی حمایت میں پاکستان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ
  • شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
  • غزہ پر دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، 52 شہید درجنوں زخمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سماج / ثقافت/ مناسبت
    خصوصی صفحات
    سائنس اور ٹکنالوجی
    Entertainment
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS