-
پاکستان: پشاور میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵پاکستان میں پشاور شہر کے میوزیم میں ایران شناسی کے مرکز کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینیٹ میں صوبے بلوچستان کے نمائندوں اور پاکستان میں ایران کے سفیر کے مشترکہ اجلاس میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت میں درپیش مسائل و مشکلات پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
تہران میں یوم قائد اعظم کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶تہران میں ایکو کلچرل انسٹیٹیوٹ کے زیرِ اہتمام یوم قائداعظم محمد علی جناح منایا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کی بحریہ کا تعاون، علاقائی استحکام کا باعث: صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۶صوبہ ہرمزگان کے ڈپٹی گورنر احسان کامرانی نے پاکستان کی بحریہ کے امن و دوستی بیڑے کے کمانڈر ریئرایڈمیرل عمر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایک بیڑا ایران پہنچا
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰پاک بحریہ کا امن اور دوستی کا فلوٹیلا بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے پہلے زون میں پہنچ گیا۔
-
قاہرہ میں صدر ایران اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات + ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ڈی- 8 اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی اسلحہ نمائش میں ایران کی شرکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد "آئیڈیاز 2024" نامی پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا دورہ کرنے، سیکورٹی ڈیفنس کانفرنسوں میں شرکت اور ملک کے فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا، کل سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ایران نے اپنی عسکری اور دفاعی مصنوعات کے ساتھ پہلی بار شرکت کی ہے۔
-
پہلا بلیٹن، اتوار 03 نومبر
Nov ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶نشرہونے کی تاریخ 03/11/ 2024
-
ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی
Oct ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔