SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایران کے صدارتی انتخابات

  • حجت الاسلام رئیسی اہلسنت علماء  سے ملے ۔ تصاویر

    حجت الاسلام رئیسی اہلسنت علماء سے ملے ۔ تصاویر

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵

    حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے متولی اور آئندہ صدارتی الیکشن کے امیدوار جناب حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی علمائے اہلسنت سے ملاقات کے لئے گئے جہاں عوام نے انکا زبردست استقبال کیا۔اس تقریب میں ایران بھر سے سینکڑوں اہلسنت علماء کرام اکٹھا ہوئے تھے۔

  • انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی  تبصره !

    انتخابات میں عوام کی شرکت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید- سیاسی تبصره !

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کو ہفتۂ معلم کی مناسبت سے ہزاروں ایرانی اساتذہ، طلبہ، ثقافتی شخصیات اور وزارت تعلیم کے حکام سے خطاب کے دوران انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت پر تاکید کی۔

  • الیکشن پیکج

    الیکشن پیکج

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۹

    جیسے جیسے انتخابات کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے صدارتی امیدواروں اور ان کے حامیوں کے جوش اور ولولے میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • ایران: صدارتی امیدواروں کی جاری انتخابی سرگرمیاں

    ایران: صدارتی امیدواروں کی جاری انتخابی سرگرمیاں

    May ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲

    ایران کے چھے صدارتی امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم کے مختلف پروگراموں میں ملکی مشکلات اور مسائل کے حل کے بارے میں اپنے اپنے پروگراموں کی بات کی ہے۔

  • امیر کبیر یونیورسٹی میں صدارتی امیدوار میر سلیم کا خطاب

    امیر کبیر یونیورسٹی میں صدارتی امیدوار میر سلیم کا خطاب

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲

    فوٹو گیلری

  • ایران کے صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مناظرہ  2

    ایران کے صدارتی امیدواروں کا دوسرا ٹی وی مناظرہ 2

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسلامی جمہوریہ ایران الیکشن-2017

    اسلامی جمہوریہ ایران الیکشن-2017

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۸

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • ایرانی عوام ، صدارتی امیدواروں کے مناظرے کو کتنی اہمیت دے رہے ہیں؟

    ایرانی عوام ، صدارتی امیدواروں کے مناظرے کو کتنی اہمیت دے رہے ہیں؟

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۳

    سحر رپورٹ

  • ایٹمی معاہدہ دوسرے مناظرے کا اہم نکتہ

    ایٹمی معاہدہ دوسرے مناظرے کا اہم نکتہ

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴

    ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مناظرہ جمعے کے روز منعقد ہوا جس میں ملک کے اہم ترین ثقافتی اور سیاسی معاملات پر بحث کی گئی۔

  • صدارتی مناظرے کا دوسرا دور ۔ تصاویر

    صدارتی مناظرے کا دوسرا دور ۔ تصاویر

    May ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹

    ان دنوں ایران کے صدارتی انتخابات کا بازار کافی گرمایا ہوا ہے اور سبھی امیدوار مختلف طریقوں سے اپنی تشہیراتی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔ایران کے قومی ٹیلی ویژن اور ریڈیو پر بھی انکے لئے متعدد پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔ اسی سلسلہ کا آج دوسرا مناظرہ براہ راست ٹی وی اور ریڈیو سے نشر ہوا جس کا عوام نے کافی استقبال کیا۔یہ تصاویر دیکھ کر عوامی استقبال کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے، امریکا اور صیہونی حکومت نے آخر ایران سے جنگ بندی کی درخواست کیوں کی؟ سچ آیا سامنے
    ۷ hours ago
  • صیہونی جارحیت پر ایران کا ردعمل حیرتناک تھا، ایران نے تل ابیب کو حقیقی حملہ کا مزہ چکھا دیا: پاکستانی ماہرین کا اعلان
  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS