-
شیراز میں سیلاب 200 گاڑیاں تباہ- تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۹فوٹو گیلری
-
دنیا 100 سیکنڈ میں - ایران کے مختلف علاقوں میں سیلاب، امدادرسانی زوروں پر
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶نشرہونے کی تاریخ 25/ 03/ 2019
-
ایران میں تباه کن سیلاب
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیلابی ریلا شیراز میں داخل، پانچ صوبوں میں ہائی الرٹ
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰جنوب مغربی ایران میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کم سے کم گیارہ افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب حکومت نے ملک کے پانچ دیگر صوبوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے جبکہ امدادی کاموں کو تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
اب شیراز میں آیا بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ان دنوں گلستان، لرستان،شیراز سمیت ایران کے مختلف صوبوں کو بارش کے نتیجے میں آنے والے شدید سیلاب کا سامنا ہے۔اس ویڈیو میں شیراز میں آئے اچانک سیلاب کا منظر دیکھا جا سکتا ہے جس میں پانی کا تیز بہاؤ دسیوں گاڑیوں کو اپنے ساتھ بہا کر لے جا رہا ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کے تمام تر وسائل سے فوری مدد لی جائے: رہبر انقلاب
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
-
ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵ایران کے شمالی علاقوں میں سیلاب، ہیلی کاپٹر اور ہوائی جہازوں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
ایران کے صوبے گلستان میں سیلاب
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۷فوٹو گیلری