-
ایرانی باکسر نے امریکن کو ناک آؤٹ کیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸روس میں ام ام اس ہیوی ویٹ مقابلوں میں گزشتہ شب ایران کے نامور باکسر امیر علی اکبری نے امریکن باکسر شیلٹن گریوز کو ناک آوٹ کر دیا۔ جیتنے کے بعد انہوں نے یا حیدر کرار کے فورہیڈ بینڈ اور پرچم ایران کے ساتھ خوشی منائی۔ دلچسپ مقابلہ دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
علی نے امریکی کِنگ کو ناک آؤٹ کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ایرانی علی نے امریکی کنگ کو ناک آؤٹ کیا!