-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبریں درست نہیں
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ایک عراقی عالم دین نے کہا ہے کہ آیت اللہ العظمی سیستانی کی طبیعت ناساز ہونے سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے اور وہ بخیر ہیں۔
-
عراق میں مظاہرین پر فائرنگ کی تحقیقات کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایک مستحکم، پائدار اور پر امن عراق، ہمیشہ ہمارا مطمع نظر رہا ہے: ایران
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶تہران ہمیشہ سے ایک مستحکم، پائدار اور پر امن عراق کا خواہاں ہے، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہی۔
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
عراق کی تازہ صورتحال، ویڈیوز کی زبانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔
-
عراق کے حالات نازک، ملک بھر میں رفت و آمد پر پابندی +ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹ایسے حالات کہ جب عراق میں گزشتہ روز مقتدیٰ صدر کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران ہونے والی فائرنگ میں دسیوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی خبر ہے، عراق کے وزیر اعظم نے سکیورٹی فورسز کو معترض افراد اور مظاہرین کی جان کے تحفظ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران کا عراق کو مشورہ، قانون کے دائرے میں اتحاد و ہمدلی کے ساتھ معاملات حل کئے جائیں
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں قومی اتحاد و وحدت پر تاکید کی۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔