-
ترکی نے ایک مرتبہ پھر شمالی عراق پر فضائی حملہ کیا
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶ترکی کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عراقی کردستان میں دھوک کے علاقے «العمادیه» پر بمباری کی ہے ۔
-
عراق کے سیاسی رہنماؤں کی حکومت سازی کے تعلق سے کوششیں
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں الحشدالشعبی کی کارروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی صوبے صلاح الدین کے علاقوں میں امن و سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے لئے صوبے صلاح الدین میں نئی فوجی کاروائی شروع کی ہے۔
-
عراق کے شمالی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
بینالحرمین میں نماز عید قربان
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
-
ایران، عراق، پاکستان و ہندوستان میں آج عید الاضحیٰ کی خوشیاں
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹آج ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ، عید قرباں تمام تر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
فلسطین کے سلسلے میں عراق کا موقف اپنی جگہ قائم ہے: الکاظمی
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام کے سلسلے میں بغداد کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ یہ بات عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہی۔
-
ملک کا سیاسی بحران حل کرنے پر سب توجہ مرکوز کریں: عراقی وزیر اعظم
Jul ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے تمام سیاسی گروہوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کا سیاسی بحران حل کرنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں۔
-
عراق میں حکومت سازی کی کوششیں تیز
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
محرم سے قبل عراق میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف حشد الشعبی کا آپریشن
Jul ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمال مشرقی صوبے دیالی کو تکفیری دہشتگردوں کے بچے ہوئے عناصر سے پاک کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر کارروائی کی ۔