-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
عراق میں ایک اور داعشی سرغنہ سکیورٹی فورسز کے چنگل میں
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶الانبار میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں واقع الرمادی میں داعش کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران داعش کے اہم سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
-
عراق، دو ترک سیکورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴عراق میں ترکی کے 2 سیکورٹی اہلکار مارے گئے۔
-
عراق، کاظمین میں سیکورٹی سخت، عزاداروں کا سیلاب
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پرکاظمین میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
کیا عراقی حکومت، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے والی ہے؟ مقتدیٰ الصدر میدان میں
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے عراقی صد برہم صالح کی جانب سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی وکالت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حکومت سازی کے لئے عراقی وزیر اعظم کی سیاسی جماعتوں سے اپیل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجیوں پر حملے جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
عراق، ترک اڈے پر پھر حملہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰شمالی عراق میں ترک فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ سے نشانہ بنایا گیا۔