-
نیتن یاہو میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈال دیں، جہاد اسلامی فلسطین
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے سامنے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے میدان جنگ کے حقائق کے سامنے ہتھیار ڈالنا۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں پر یلغار کردی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶حزب اللہ لبنان نے ایک بیان کے ذریعہ اسرائیل کے جاسوسی مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے شدید حملے جاری
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں صیہونی مرکز المرج کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو داخلی بغاوت کا خوف
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو خطرہ ہے کہ لیکڈ پارٹی کے ارکان کے درمیان بڑھتی ہوئی مایوسی ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی کا باعث بن سکتی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے رہنما یحیی سنوار کے گھر میں تصویر بنانے والا اسرائیلی فوج کا کمانڈر ہلاک
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۱صیہونی حکومت کی فوج غزہ میں حماس کے رہنما یحیی السنوار کو تلاش کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے 22 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ میں 22 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا : آنروا کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲پناہ گزينوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث غزہ رہنے کے قابل نہيں رہا
-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے-
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔