-
غزہ کے شہدا کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 18 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
حماس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں، فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حماس فلسطین کا حصہ ہے اور اس کو ختم کرنا ہرگز ممکن نہیں ہے۔
-
9 دن میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵حماس کے ایک سینئر رکن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد 9 دن میں غاصب اسرائيل کے سینکڑوں فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
-
داعش پر عراق کی فتح کی چھٹی سالگرہ: ہمیں ملک کی مسلح افواج کی بہادری پر فخر ہے، عراقی وزیر اعظم
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شہدا اور فتح کے کمانڈروں کی ایثار و قربانی کے بغیر ہم دہشت گردی کو شکست نہیں دے سکتے تھے۔
-
اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یمن
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو یمنی سمندر سے گزرنے کی اجازت نہیں دیں گے، غزہ کے عوام کے لئے دوا اور غذا لے جانے کے علاوہ۔
-
صیہونی کالونی ماگین پر میزائلوں کی بارش، دو صیہونی کمانڈو دستوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس کے مجاہدین نے صیہونی کالونی ماگین پر میزائل برسائے ہیں۔
-
ایک گھنٹے میں 6 اسرائیلی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا کہ اس نے صرف ایک گھنٹے میں 6 غاصب اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا کر خاصا جانی نقصان پہنچایا ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
شام کے صوبۂ قنیطرہ میں غاصب اسرائیل کا ڈرون حملہ، کم سے کم 4 افراد شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰شام کے صوبۂ قنیطرہ کے ایک شہر پر غاصب اسرائیلی فوج کے ڈرون حملے کی خبر ملی ہے جس میں کم از کم چار افراد شہید ہو گئے ہیں۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، زبردست نعرہ بازی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴غاصب اسرائیلی قیدیوں کے گھروالوں نے تل ابیب میں صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے اور زبردست نعرہ بازی بھی کی ہے۔