SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ

    حزب اللہ کا غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵

    حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کرکے غاصب اسرائیلی حکومت کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

    غزہ میں القسام بریگيڈ اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷

    غزہ کے القسام بریگيڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوب اور شمال مغربی محور میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ان کی جھڑپ ہوئی ہے اور اسرائیل کی بکتر بند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے

  • عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸

    اطلاعات کے مطابق عراق میں واقع امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر آج پیرکے روز کئی راکٹ داغے گئے ہیں۔

  • حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا

    حماس کی ضرب سے امریکی سفیر کا پُرانا زخم ہرا ہوگیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱

    غاصب اسرائيل میں امریکہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ ایک بار پھر اس بات کی تصدیق ہوگئی کہ اسرائیل کی بقا کا دارومدار امریکہ کی مدد اور اس کی حمایت پر ہے۔

  • ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ

    ہندوستان: بی جے پی فلسطین کی حمایت کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وزیر اعلیٰ نے بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں پھنسا رہی ہے۔

  • فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)

    فلسطین: کل اور آج! (ویڈیو)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    فلسطین: کل اور آج کی تصویر!

  • غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    غزہ اور یوکرین، مغرب کا دوہرا معیار! (کارٹون)

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    غزہ اور یوکرین کے ساتھ دوہرا معیار کیوں؟

  • اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ اس وقت فلسطینی قوم کو ماضی سے کہیں زیادہ پوری دنیا اور خاصطور سے اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔

  • غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی

    غزہ کے شہدا کی تعداد بڑھ کر 7703 ہوگئی

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 7703 اور زخمیوں کی تعداد 19 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

  • ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟

    ہندو خاتون کے ساتھ برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ویڈیو، سچائی کیا ہے؟

    Oct ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱

    حال ہی میں برقعے والی خواتین کی دادا گیری کا ایک ویڈیو وائرل ہوا۔ ویڈیو ایک بس میں بر‏قع والی کچھ خواتین کا تھا جو  مبینہ طور پر ایک ہندو خاتون سے جھگڑا کر رہی تھیں لیکن یہ سچائی نہیں تھی۔ اب سچائی بھی سامنے آ گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    الجزائر: جنگل کی آگ 150 سے زیادہ مقامات تک پہنچ گئی، اموات کی تعداد 12 ہوگئی

    ۹ hours ago
  • ہندوستان: کانپور میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

  • قطر کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دو جانبہ امور اور علاقائی حالات پر تبادلۂ خیال

  • امریکہ کی ایران مخالف پالیسی تلخ طنز تک پہنچ گئی ہے: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS