-
ایک برازیلی خاندان مسلمان ہوگیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷قطر فٹبال عالمی کپ کے دوران ایک برازیلی خاندان نے دین اسلام قبول کرلیا۔
-
برطانیہ میں عیسائیوں کی آبادی اقلیت میں چلی گئی
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲انگلینڈ اور ویلز میں اسلام تیزی سے پھیلنے والے مذاہب میں شامل ہوگیا۔
-
مصر میں درد ناک حادثہ، 21 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴مصر میں ایک بس کے نہر میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہو گئیں
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۶فرانس کی مشہور ٹی وی اسٹار اور ماڈل مسلمان ہوگئیں۔
-
امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
کابل یونیورسٹی سے طالبات کے اخراج پر کابل میں مظاہرہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۹افغان خواتین نے کابل یونیورسٹی سے درجنوں طالبات کو نکالے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
9 سال بعد فرانسیسی فوج مالی سے نکلنے پر مجبور، عوام کے مظاہرے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹افریقی اسلامی ملک مالی سے فرانسیسی فوجیوں نے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اسلامک سولیڈیرٹی گیمز، ایران کے مزید نو تمغے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴اسلامک سولیڈیرٹی گیمز کے پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے اختتام پر ایران نے نو تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل گرفتار، گرفتار نہیں اغوا کیا گیا: عمران خان
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۳پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
-
مزید اسلامی احکامات جاری ہوں گے: طالبان
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳طالبان کے وزیر برائے امربالمعروف و نہی عن المنکر نے کہا ہے کہ اسلامی نظام نافذ کرنے کے لئے مزید احکامات جاری کئے جائیں گے۔