-
فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کی مذمت
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱مسئلہ فلسطین پر ایران میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے بعد وطن واپس لوٹنے والے ہندوستان کی سیاسی جماعت این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری اور لوک سبھا میں پارٹی کے لیڈر طارق انور نے کل رات اپنی رہائش گاہ پرعشائیے میں نامہ نگارو ں سے بات چیت کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو بین الاقوامی مسئلہ بنانے پر تاکید کی۔
-
''اسرائیل کیسے نابود ہوگا ''
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸"فلسطین " امام سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی تقاریر کا مجموعہ - اسے دیکھ کر صیہونی وزیراعظم نتن یاہو۔۔۔۔۔ دورانیہ: 01:41
-
سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۲سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانی مزدوروں کو نکالےجانے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
پاک افغان سرحد کی بندش سے ٹرکوں کی طویل قطاریں
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶پاکستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد افغانستان کی سرحد بند ہے، راستے بند ہونے سے بارڈر کے دونوں جانب تجارتی سامان لے جانے والے ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔
-
اسرائیل، شام كی صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵شام کے نائب وزيرخارجہ نے ملک ميں فوجی مداخلت، دہشتگردی كے فروغ اور تخريبی كارروائیوں كا حوالہ ديتے ہوئے كہا ہے كہ ناجائز صہيونی حکومت شام كی بگڑتی ہوئی صورتحال سے بہت فائدہ اٹھارہی ہے
-
لیبیا : سمندر سے 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۳مغربی لیبیا میں سمندری کوسٹ گارڈ دستوں نے سمندر سے کم از کم 27 پناہ گزینوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 13 جہاز کے کنٹینر میں تھے۔
-
شیطانی عزائم سے ہوشیار رہنے کی ضرورت
Feb ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے خطے میں بعض علاقائی ممالک کے شیطانی عزائم کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایسے عزائم سے ہوشیار رہنا چاہئے
-
رھبرانقلاب اسلامی:دنیا قابض صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹دنیا قابض صہونیوں کے انسانیت سوز اقدامات اور جارحیت کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی ہے
-
تہران ميں چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس شروع
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲دارالحكومت تہران ميں آج منگل كے روز چھٹی بين الاقوامی فلسطين كانفرنس رہبراسلامی انقلاب حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای كی شرکت سے شروع ہوئی۔
-
خودکش حملےحرام شیعہ اور اہلسنت علماء
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶لاہور میں منعقدہ قومی امن کانفرنس میں چاروں مسالک اور علماءِ ختم نبوت نے خودکش حملوں کو حرام قرار دیدیا۔