-
امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
-
ایران پاکستان کا انتہائی قریبی اور پیارا ہمسایہ ملک
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱ایران میں اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کے حوالے سے کل نیشنل کونسل آف آرٹس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں ایران کے سفیر، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب اور پاکستان کی دیگر اہم سیاسی اور مذھبی شخصیات نے شرکت کی۔
-
مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر خطےمیں امن ممکن نہیں
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں قیام امن کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں تاہم مسئلہ فلسطین حل کیے بغیر خطےمیں امن نہیں آسکتا۔
-
ٹرمپ کے حکم نامے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰امریکی صدر ٹرمپ کے حکم نامے پرعالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
کینیڈا مسجد میں فائرنگ 5 نمازی جاں بحق
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹کیو بک سٹی میں تین مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے خلاف مظاہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات کے بعد امریکی ہوائی اڈوں پر سات مسلم ممالک کے شہریوں کی پکڑ دھکڑ شروع ہوگئی۔ نیویارک ایئرپورٹ پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
کفرو شرک کے نعرے لگانے والے اسلام کے خیرخواہ نہیں
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۵دہشتگرد اور انتہا پسند اپنی حرکتوں سے اسلام کو بدنام کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی، دہشت گردوں کے کئی اڈے تباہ
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱شام کی مسلح افواج نے صوبہ حمص کے بعض علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
آل خلیفہ کے مظالم کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۹بحرینی عوام نے تین بے گناہ انقلابی نوجوانوں کو سزائے موت دیئے جانے اور مزید دو کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں
-
بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے کہ بحرین میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امت مسلمہ خاموش نہیں رہ سکتی۔