-
شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر عراق کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۴۰حکومت عراق نے ایک بار پھر شمالی عراق سے ترک فوجیوں کے مکمل انخلاء کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عراق، سعودی اتحاد پر حیرت کا اظہار
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۳:۱۸عراق کے وزیر اعظم نے داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے اتحاد پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
رمادی کا وسیع علاقہ دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۳عراقی فوج نےملک کے مغربی شہر رمادی کے وسیع علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۶صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
ایران اور الجزائرکے درمیان تعاون کی 8 یادداشتوں پر دستخط
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۲ایران اور الجزائر نے تعاون کی آٹھ یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
امریکہ کے زیر قیادت داعش مخالف اتحاد شام کی تباہی و بربادی کا سبب : شام کی وزارت خارجہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۶شام کی وزارت خارجہ نے امریکی قیادت والے داعش مخالف اتحاد کو شام کی تباہی و بربادی کا سبب قرار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کا سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر انتباہ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۲یمنی فوج نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے نتائج کی بابت خبر دار کیا ہے۔
-
ایران اور الجزائر کا مشترکہ اقتصادی اجلاس دارالحکومت الجزیرہ میں شروع
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران اور الجزائر کا مشترکہ اقتصادی اجلاس الجزائر کے دارالحکومت الجزیرہ میں شروع ہو گیا ہے۔
-
نائیجیریا میں حالیہ حملوں میں شہداء کے جنازوں کی بے حرمتی
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۱نائیجیریا میں فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کی پردہ پوشی کے لئے ، حالیہ وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے سیکڑوں مسلمانوں کو اجتماعی قبروں میں دفن کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ عینی شاہدوں نے بتایا ہے کہ فوجیوں نے شہیدوں کے جنازوں کی بے حرمتی بھی کی اور قیمتی اشیاء چرالی ہے۔
-
برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کر کے جنگ یمن کو ہوا دی ہے -