SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

islamic-world

  • سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی

    سعودی فوجی اتحاد کی یمن میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰

    سعودی فوجی اتحاد، یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔

  • فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کا اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ

    فلسطینی وزارت اطلاعات و نشریات کا اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۰

    فلسطین کی وزارت اطلاعات و نشریات نے اقوام متحدہ سے فلسطینی میڈیا اور صحافیوں کےخلاف اسرائیلی حملے بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین پر ایک بار پھر پولیس کا تشدد

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرے، مظاہرین پر ایک بار پھر پولیس کا تشدد

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۵

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزاکی کے ہزاروں حامیوں نے کادونا صوبے میں مظاہرے کئے اور ان کی آزادی کا مطالبہ کیا۔

  • دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے د‏عؤوں پر عراق کا ردعمل

    دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے سعودی عرب کے نئے د‏عؤوں پر عراق کا ردعمل

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۷

    عراقی پارلیمنٹ میں دفاعی کمیشن کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے آل سعود کے نئے اتحاد پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے-

  • دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج

    دہشت گردی، عراق کے لئے سب سے بڑا چیلنج

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۴

    عراق کے وزیر اعظم نے دہشت گردی کو ملک کے لئے سب سے بڑا چیلینج قرار دیا ہے

  • سعودی عرب کے خود سرانہ اقدام پر پاکستان کی تنقید

    سعودی عرب کے خود سرانہ اقدام پر پاکستان کی تنقید

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸

    پاکستان کے خارجہ سیکریٹری نے پاکستان کا نام دہشت گردی مخالف نام نہاد اتحاد کی فہرست میں قرار دیئے جانے پر تنقید کی ہے-

  • سعودی عرب: عالم اسلام کے ممتاز مفکرین ابوالاعلی مودودی اور سید قطب کی کتابوں پر پابندی

    سعودی عرب: عالم اسلام کے ممتاز مفکرین ابوالاعلی مودودی اور سید قطب کی کتابوں پر پابندی

    Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۴

    سعودی حکومت نے عالم اسلام کے ممتاز مفکرین ابوالاعلی مودودی اور سید قطب کی کتابوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔

  • ترکی حکومت کی متضاد پالیسیاں

    ترکی حکومت کی متضاد پالیسیاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳

    ترک حکومت کی متضاد پالیسیوں پرترک قوم اور علاقے کی اقوام کی برہمی

  • داعش کا ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کو قتل کرنے کا حکم

    داعش کا ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کو قتل کرنے کا حکم

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۲

    دہشت گرد گروہ داعش کے ایک نام نہاد جج نے ایک عجیب و غریب فتوی جاری کرتے ہوئے معذور اور ذہنی طور پر پسماندہ بچوں کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے۔

  •  سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

    سوئٹزرلینڈ میں یمنی گروہوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۵

    یمنی گروہوں نے سوئیزرلینڈ میں امن مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۱ hour ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS