ہندوستان کی ریاست بہار میں اسرائیل کے خلاف ریاست میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہوا ہے۔
القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ٹینک اور چار دیگر فوجی گاڑیاں تباہ کردی ہیں۔ 20 صیہونی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا گیا۔
گزشتہ روز غزہ پٹی میں استقامتی محاذ کے جاں بازوں اور غاصب اسرائيلی فوجیوں کے درمیان جنگ میں 18 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے تھے، موت کے گھاٹ اتارے گئے ان فوجیوں میں ایک ہندوستانی نژاد اسرائیلی فوجی بھی ہلاک ہوا ہے۔
غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
45 سے زیادہ ممالک کے سفیروں اور سینیئر سفارت کاروں نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ذریعہ نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کے بھیانک جرائم کی مذمت اور فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
غزہ میں موت کے گھاٹ اتارے گئے غاصب اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 18 ہو گئی ہے۔
لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کے مزید دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
غاصب اسرائیلی حکومت کی طرف یمن کی مسلح افواج کے حملوں میں شدت آنے کے بعد اسرائیلی بحری جنگی جہازوں کو بحیرۂ احمر کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔
تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ جبالیا کیمپ پر گزشتہ روز ہونے والی غاصب اسرائيلی فوجیوں کی بمباری میں 7 صیہونی قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔
غزہ پٹی میں ہلاک ہونے والے اسرائيلی فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 11 ہوگئی ہے۔