مراکش میں آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات شدید زلزلہ آیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور 600 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کی رپورٹیں ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے ہوئے ایک بار پھر اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس مسجد میں تور پھوڑ کی۔
اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے تمام افغان طلبہ اور طالبات کے لئے ہر سطح کی تعلیم و مہارت تک رسائی ممکن بنانے پر زور دیا ہے۔
شام کے وزیر خارجہ نے عرب لیگ کے اجلاس میں کہا ہے کہ عرب ملکوں کی سلامتی ناقابل تسخیر ہے اور مغرب کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عرب ممالک متحد ہوکر مشترکہ اقدام کریں۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے آج جمعرات کی صبح مغربی کنارے کے رام اللہ شہر کے قریب جلزون کیمپ پر دھاوا بول کر جہاد اسلامی فلسطین کے ایک سینیئر رہنما سعید نخلہ کو اغوا کر لیا اور انہیں ایک تفتیشی مرکز میں منتقل کر دیا۔
صرف اور صرف امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چل کر ہی بشریت ظلم و استبداد سے محفوظ رہ سکتی ہے، یہ بات نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے قائد آیت اللہ ابراہیم زکزکی نے کہی۔
نواسہ رسولؐ حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپؑ کے 72 اصحاب باوفا کا چہلم پاکستان اور ہندوستان میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ چہلم حضرت امام حسین (ع) کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔