-
یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر شدید میزائل حملے
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴خبری ذرائع نے پیر کی شام کو مشرقی شام میں غاصب امریکہ کے فوجی اڈے پر میزائل حملوں کی اطلاع دی۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے خاندان والوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا، اجلاس روکنا پڑا
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے آج پیر کو تل ابیب میں اسرائیلی پارلیمنٹ پر اچانک دھاوا بول دیا اور پارلیمنٹ کے اندر گھس کر ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے پارلیمنٹ کا اجلاس روکنا پڑا۔
-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے: حماس
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی وزیراعظم نے پورے علاقے کو جنگ میں جھونک دیا ہے۔
-
جنوبی غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت، دسیوں افراد شہید و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملے گذشتہ رات سے جاری ہیں اوراب تک دسیوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی مجاہدین کے حملوں میں زبردست شدت
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے، اسی درمیان فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے بھی غاصب اسرائیلی ٹھکانوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ کی شہادت کی تردید
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۲شام میں فلسطین کی جہاد اسلامی کے نمائندے نے جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔