-
سولر بجلی کے میدان میں ایران کی لمبی جھلانگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
نئے سال پر ایران کا بڑا تحفہ، پارس-2 سیٹلائٹ کی نقاب کشائی، ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے نئے سال پر ایرانی قوم اور دنیا کے دانشوروں کو 2 PARS سیٹلائٹ کی نقاب کشائی اور سیٹلائٹ ناہید 1 اور 2 کی لانچنگ تیاریاں مکمل کر کے بہترین تحفہ دیا ہے۔
-
ایران تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں: صدر پزشکیان
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸صدر ایران نے کہا ہے کہ ایران خطے اور تمام اسلامی ممالک میں امن و سلامتی کے حصول کا خواہاں ہے اور اس حوالے سے تہران اور مسقط کے درمیان مضبوط روابط پر زور دیتا ہے۔
-
ایران کے دشمن بہت ہیں، لیکن ملک کی ترقی کی رفتار کو کوئی کم نہیں کر سکا: جنرل فدوی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کامیابی کے پہلے دن سے ایک دن کے لیے بھی رکا نہیں ہے اور انقلاب کی پیشرفت کی ٹرین تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت کا تماشا دیکھنے والا عرب لیگ ایران کے خلاف زہر اگلنے میں سب سے آگے
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب لیگ کے جھوٹے دعوؤں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی مراسلہ بھیجا ہے۔
-
تعلیم کے میدان میں ایران نے گاڑے جھنڈے، اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰لائیڈن میں عالمی یونیورسٹیوں کی تازہ درجہ بندی سامنے آگئی ہے۔ جس کے مطابق اسلامی ممالک میں ایران کی یونیورسٹیاں سرفہرست قرار پائی ہیں۔
-
امریکہ کو ضروری انتباہ دے دیا گیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہالینڈ، بیلجیئم اور قبرص کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بات چیت میں اسرائیلی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کے ساتھ ہی امریکہ کو لازمی انتباہ دے دیا گيا ہے-