-
اپنے قانونی مالی ذخائر تک ایران کی دسترس پر پابندی غیر قانونی، ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ایران کے دفتر خارجہ نے ایک بیان میں مختلف ملکوں میں اپنے آزاد و قانونی مالی ذخائر و اثاثوں تک ایران کی دسترس پر پابندی کو غیر قانونی، غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
امریکی میڈیا کے ذمہ داروں سے صدرمملکت ابراہیم رئیسی کی بات چیت
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دورہ نیویارک میں امریکی میڈیا کے اہم عہدیداروں اور ایڈیٹروں کے ساتھ کھل کر بات چیت کی ہے۔
-
بلغراد میں ایرانی پہلوان نے سونے کا تمغہ جیتا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶صربیہ کے شہر بلغراد میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران کے پہلوان امیر حسین زارع نے سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
امریکی حکومت کے ذریعہ ایران کے تیل بردار جہاز کی چوری
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے امریکی حکومت کے ذریعہ ایران کے تیل بردار جہاز کی چوری اور اس سے تیل نکالنے پر کہا ہے کہ امریکہ کا یہ کام چوری ہے جو دنیا میں کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہے۔
-
عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں نے چار لاکھ روزگار پیدا کئے ہیں، معاون صدر ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵نالج بیسڈ امور میں صدر ایران کے معاون دہقان فیروز آبادی نے گزشتہ دو عشروں کے دوران ایران کے جدید ایکو سسٹم کی ترقی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران ایران میں نالج بیسڈ کمپنیوں کی مدد سے چار لاکھ معیاری روزگار پیدا کئے گئے ہیں۔
-
بیلجیم حکومت کس طرح سے دہشت گرد تنظیم ایم کے او کے سرغنہ کی میزبانی کرسکتی ہے؟، ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے کہا ہے کہ بیلجيم کی حکومت کس طرح سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دعووں کے ساتھ دہشت گرد تنظيم ایم کے او کے سرغنہ کی اپنے ملک میں میزبانی کر سکتی ہے؟
-
اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کو ایران کا سخت انتباہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اسرائیل کی جاسوسی کی تنظیم موساد کے جنگ پسندانہ بیان کے بعد خبر دار کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے دفاع نیز ایرانی عوام کی حمایت کے لئے اپنے قانونی اور ذاتی حقوق کے حصول سے دریغ نہيں کرے گا۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی یوتھ ایسوسی ایشن کا اجلاس
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کی یوتھ ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران سمیت 12 ملکوں کے 30 نمائندوں نے شرکت کی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث، پاکستانی وزیر
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳پاکستان کے وزیر ثقافت و قومی ورثہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے ملک کی تاریخی، مذہبی اور عوامی قربت کو باہمی تعلقات میں استحکام کا باعث قرار دیا اور ثقافت و آرٹ کے شعبے میں ایران و پاکستان کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔