-
اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران کے راستے عراق جانے کا پاکستانی زائرین کا سلسلہ جاری
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
-
دشمن کی رکاوٹوں کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت، ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران نے گزشتہ بیس برس کے دوران دشمن کی جانب سے ہر طرح کی رکاوٹیں ڈالے جانے کے باوجود ایٹمی ٹیکنالوجی میں ترقی و پیش رفت کی ہے۔
-
ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے پر مذاکرات کے ساتھ ساتھ پابندیوں کو ناکام بنانا بھی ضروری ہے۔
-
علاقے میں صحت و سلامتی کے فروغ کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا کی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ایران اور سعودی عرب کے وزرائے صحت نے علاقے میں صحت و سلامتی کو فروغ دینے میں تہران اور ریاض کے مشترکہ تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شیراز میں عاشورا سے متعلق قومی فیسٹول کا آغاز
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵ایران کے صوبہ فارس کے شہر شیراز میں عاشورا کے حوالے سے روایتی غمگین موسیقی کے قومی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے جس میں مختلف صوبوں کے ہنرمند حصہ لے رہے ہيں
-
ایران کے ہائیپر سونیک میزائل کی رونمائی کے پاکستانی میڈیا میں چرچے
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف گروپ سیون کے وزرائے خزانہ کے اجلاس کے اعلامیے کی مذمت
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے گروپ سیون کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہوں کے اعلامیے کی مذمت کی ہے۔