-
اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں جنینوں کو نشانہ بنایا: اقوام متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی کی سابق سربراہ کا انکشاف
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱فلسطینی قوم کے سلسلے میں صیہونی دہشتگردوں کے ایک اور گھناؤنے جرم کا انکشاف ہوا ہے
-
غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائيلی حکومت کی نمائندگی میں کوئی فوج قابلِ قبول نہیں: حماس
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶تحریک حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں ایسی کسی بھی فوج کی تعیناتی ناقابلِ قبول ہے جو غاصب اسرائیلی حکومت کی نمائندہ ہو۔
-
شام میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی در اندازی کی ایک اور کارروائی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳شام کے صوبۂ قنیطرہ کے بعض علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوجیوں کی تازہ دراندازی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اہم معلومات کے حامل فوجی پراسیکیوٹر کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش، غاصب اسرائیلی حکام حواس باختہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵اسرائیلی فوج کی ملٹری پراسیکیوٹر کی گرفتاری کے بعد اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اس کے گم شدہ موبائل فون کی تلاش پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
-
سوڈانی وزیر اعظم: ہمارے ملک میں عالمی افواج کی تعیناتی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱سوڈان کے وزیر اعظم نے ریپڈ سپورٹ فورس کو دہشت گرد تنظیم قراردیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سوڈان میں بین الاقوامی افواج کی آمد کا نتیجہ الٹا نکلے گا۔
-
کفر رمان میں شہید ہونے والے پانچ لبنانیوں کا جلوس جنازہ، نبطیہ میں عوام کا جم غفیر
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵جنوبی لبنان کے کفر رمان علاقے میں صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے پانچ شہدا کے جلوس جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی
-
قیدیوں کو موت کی سزا، اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶صیہونی حکومت کی اندرونی سلامتی کمیٹی میں، فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دینے کے بل کی منظوری کو حماس نے اسرائيلی حکومت کی فسطائی ماہیت کی عکاسی سے تعبیر کیا ہے۔
-
مالدیپ نسلی تمباکو نوشی پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱مالدیپ دنیا کا پہلا نسلی تمباکو نوشی کا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ سنہ 2007 اور اس کے بعد پیدا ہونے والے افراد پر نئے قانون کا اطلاق ہوگا۔
-
غزہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسخ شدہ لاشیں یا ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴غزہ کی وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے جو فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں وہ مسخ شدہ ہیں یا صرف ہڈیوں کے ڈھانچے واپس کئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی حکومت غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنا رہی ہے
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔