-
اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریکِ حماس اُس کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي، حماس کا انتباہ
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینیئر عہدیدار نے انتباہ دیا ہے کہ اگر اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرے گا تو تحریک حماس اس کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي۔
-
مصر میں درد ناک کار حادثہ، قطر کے تین سفارت کار ہلاک
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اطلاعات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ میں ہونے والے درد ناک حادثے میں تین قطری سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس حادثے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے، انصاراللہ یمن
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے ایک بیان میں زور دے کر کہا ہے کہ ہم ہر حال میں غزہ کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے کہا کہ ہم غزہ میں اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ہم ان لوگوں کے ساتھ ہیں جو آپ کے ساتھ امن و مفاہمت رکھتے ہیں اور جو آپ کے خلاف جنگ کر رہے ہیں ہم بھی ان کے خلاف جنگ میں ہیں۔
-
پاک افغان سرحد پر شدید فائرنگ، 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کرنے کا پاکستان کا دعویٰ
Oct ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۲پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کے بعد پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر لیا۔
-
غزہ سے سامنے آئی بڑی خبر، فلسطین کے سرکردہ رہنماؤں کو اسرائیل نے رہا کرنے سے کیا انکار
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸صہیونی میڈیا آؤٹ لیٹ "یدیعوت احارونوت" نے تحریک حماس اور اسرائیلی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی نئی تفصیلات شائع کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس معاہدے کے تحت عمر قید کی سزا پانے والے 250 فلسطینی قیدی اور غزہ کے 1700 قیدیوں کی رہائی عمل میں آئے گی۔
-
اسرائیلی ٹیم کو جمناسٹک چیمپین شِپ میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انڈونیشیا کا انکار
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲ایسو شی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا نے اسرائیلی کھلاڑیوں کو جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کے لئے ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔ اسرائیلی ٹیم 19 سے 25 اکتوبر تک جکارتہ میں ہونے والے عالمی جمناسٹک مقابلوں میں شرکت کرنے والی تھی۔
-
اسرائیل کے وحشیانہ ظلم کے آگے ہر طرح کی قربانی کے باوجود ڈتے رہنے کا نتیجہ ہے جنگ بندی
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴ممتاز مبصر حسن حردان نے مقاومتی محاذ کے موثر کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی نابودی میں ناکامی کے بعد اسرائیل نے مذاکرات قبول کئے ہیں۔
-
میدان جنگ کی طرح مذاکراتی عمل میں بھی مردانہ وار کھڑے رہے، حماس کے رہنما خلیل الحیہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸حماس کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ جنگ کے مکمل خاتمے اور مستقل جنگ بندی کے آغاز کا اعلان کیا اور غزہ کے عوام اور یمن، لبنان، عراق اور ایران کے عوام کی مزاحمت کو سراہا جو فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
-
غزہ میں جنگ بندی کا پہلا مرحلہ شروع، مکمل آزادی اور حق خود ارادیت ملنے تک جد و جہد جاری رہے گی: حماس
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۸اطلاعات کے مطابق تحریک حماس اور غاصب اسرائیلی حکومت کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔
-
حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قابض افواج کی پسپائی کے معاہدے کا اعلان
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں غزہ میں جنگ کے خاتمے اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔