-
وعدہ صادق تین کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کی دفاعی تیاری کو جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
-
عظیم مجاہد محمد عفیف کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا: حزب اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔
-
یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
جارح اسرائیل کواقوام متحدہ سے نکالا جائے: ملائیشیا کا مطالبہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
سانحہ 9 مئی کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی سے متعلق کیس میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ محمد عفیف آج بیروت میں رأس النبع پر قدس کی غاصب اور جابرصیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہو گئے۔
-
عراقی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر ڈرون سےحملہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱عراق کی تحریک اسلامی مزاحمت نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندرگاہ پر تین ڈرون حملے کئے ہیں ۔