-
غزہ پرصیہونی جارحیت کے 199 دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کے ایک سو ننانوے دن بھی مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری رہے ۔ ان حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران رفح میں چھبیس فلسطینی شہید ہوئے جن میں سولہ بچے، چھے عورتیں شامل ہیں جبکہ گیارہ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ، صیہونی فوج کو بھاری نقصان
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹حزب اللہ لبنان نے آج پیر کے روز بھی شمالی مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے مزید کئی اور فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا اور صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔
-
ایران کی مسلح افواج نے عالمی سطح پر اپنی طاقت کا لوہا منوایا: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے اعلی عہدے داروں نے آج رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں اسرائیلی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔
-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی عورتوں اور بچوں کا قتل عام
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت غزہ میں طبی مراکز اور بنیادی و شہری تنصیبات کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
علامہ اقبال کے اشعار اور افکار دنیا بھر میں ان کے چاہنے والوں کے لیے مشعلِ راہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی 86 ویں برسی آج پاکستان میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ، انٹرنیٹ سروس معطل، سیکورٹی کے سخت انتظامات
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳پاکستان میں ضمنی انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کی 5 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈوں پر لبنان اور فلسطینی استقامت کے حملے
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵لبنان اور فلسطینی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی فوجیوں کے اڈوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔