-
اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے: حزب اللہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں اپنے ایک اعلیٰ کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائيل کا بڑا حملہ ، حزب اللہ کے سب سے بڑے کمانڈر کو نشانہ بنانے کا اعلان+ویڈيو
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷صیہونی حکومت نے اتوار کی شام بیروت کے جنوبی علاقے ميں ایک رہائشی عمارت پر حملہ کیا ہے جس سے بھاری تباہی ہوئي ہے اور کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
-
حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی بے معنی ہے: لبنانی رکن پارلیمنٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹لبنانی رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ حقیقی خودمختاری کے بغیر آزادی کا کوئی مطلب نہیں ہے، انہوں نے زور دیا کہ مزاحمت کبھی بھی اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
یمنی محاصرے سے اسرائیلی شپنگ کمپنی زیم کے منافع میں 89 فیصد کمی
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰صہیونی اخبار "کیلکالسٹ" نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کے باشندوں کی حمایت میں یمنی فوج کے توسط سے صیہونی حکومت کی بحری ناکہ بندی کے سبب، اسرائیل کی بڑی شپنگ کمپنی "زیم" کے منافع میں نواسی فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
-
غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی میں شدت، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی دہشت گردی کا سلسلہ ایک بار پھر عروج کو پہنچ گیا ہے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اب اس قدر شدید ہو چکی ہے کہ عالمی سطح پر غزہ والوں کی جان کے سلسلے میں دوبارہ سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
اسرائیلی ایئر فورس کے دس خفیہ ماہرین کے فوٹو اور تفصیلات برملا ، سیکوریٹی خدشات سے اسرائيل میں ہنگامہ، معلومات دینے پر 10 ہزار ڈالر کا انعام
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲حنظلہ نامی ہیکروں نے اسرائیل کی خلائي صنعت کے 10 ماہرین کی تفصیلات ان کی تصویریوں کے ساتھ شائع کر دی ہیں۔
-
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری اور جارحیت جاری
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی، اقوام متحدہ کی نااہلی پر شدید تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا آلبانیزی نے دنیا بھر کے بحرانوں سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کی نا اہلی و ناکامی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صیہونی حکومت نسل کشی کر رہی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری، لبنان پر ایک بار پھر فضائی حملے
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج مشرقی اور جنوبی لبنان پر حملہ کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھرخلاف ورزی کی۔
-
ڈی ایٹ اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ڈی ایٹ کے رکن ممالک کے اجلاس میں میڈیا تعاون کو فروغ دینے اور مشترکہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔