-
یمن کی مسلح افواج کا اسرائیل پر آج تیسرا میزائل حملہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳یمن کی مسلح افواج نے بدھ کے روز تیسری بار مقبوضہ علاقوں کو اپنے میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
شام سے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے امریکی صدر نے رکھیں شرطیں، پہلی ہی شرط نے جولانی کو کیا بے نقاب!
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں امریکی صدر اور شام کے خود ساختہ حکمران کے درمیان ہونے والی آج کی ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
-
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے
-
سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔
-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
فلسطین میں مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں اضافہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸فلسطینیوں کے درمیان صیہونی حکومت کے خلاف سرگرم مزاحمتی قوتوں کی مقبولیت میں خاصا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں اور خیمہ بستیوں پر وحشیانہ صیہونی بمباری, ایران نے کی شدید مذمت
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱ایران کی وزارت خارجہ اے ترجمان اسماعیل بقائی نے جبالیا اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں پر بمباری پر غاصب صہیونی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا: علی لاریجانی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایرانی قوم نے ہوشیاری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے۔