-
القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر میزائل حملہ، ویڈیو جاری
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نےجمعرات کی شام مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب پر میزائلی حملہ کیا ہے۔ اس میزائلی حملے کے بعد تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور بن گورین ہوائی اڈے سے پروازیں عارضی طور پر معطل ہوگئيں۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی ، تل ابیب پر حملہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر میزائل حملہ کر دیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۰اسرائیلی فوج نے یمن سے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی طرف داغے گئے میزائل اور مختلف علاقوں میں بجنے والے خطرے کے سائرن بجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہو کر رہے گا: ایران
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے نئے سال کی مناسبت سے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ فلسطین قابض صہیونی حکومت کے تسلط سے آزاد ہوگا۔
-
صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے میں 71 فلسطینی شہید
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸غزہ پٹی کے خلاف صیہونی فوج کی تازہ جارحیت میں کم سے کم اکہتر فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ایئرپورٹ بند + ویڈیوز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷یمن نے تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد صیہونیوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بن گورین ایئر پورٹ بند کر دیا گیا۔
-
اسرائیل غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فورا بند کرے؛ روس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اقوام متحدہ کے ایک ہنگامی اجلاس میں روس کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے فوری طور پر بند کرے۔
-
غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کی مذمت؛ حماس
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں غزہ کے عوام کے خلاف غاصبانہ جارحیت اور نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ زیادہ سے زيادہ یکجہتی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی صیہونی سازش ہے: قاسم ہاشم
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۰لبنان کے رکن پارلیمنٹ قاسم ہاشم نے شام اور لبنان کی سرحد پر ہونے والی بدامنی کو علاقے کا نقشہ تبدیل کرنے کی صیہونی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے