SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Israel

  • جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے، انتہا پسند صیہونی وزیر کا بیان

    جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے، انتہا پسند صیہونی وزیر کا بیان

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱

    صہیونی حکومت کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے حماس کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے غزہ پر دوبارہ حملے شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 47200 سے تجاوز کرگئی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳

    غزہ پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے اپنے تازہ بیان میں جنگ کے شہداء کی تعداد 47,283 بتائی ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت

    غرب اردن میں صیہونی جارحیت، القسام دو مجاہدین کی شہادت

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے مغربی کنارے میں بریگیڈ کے دو ارکان کی شہادت کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ صیہونیوں کا سکون سلب کرلیں گے۔

  • فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ

    فلسطینیوں کے خون کی پیاسی دہشت گرد صیہونی حکومت، اسرائیلی وزیرجنگ کا بیان غرب اردن کی تباہی کی طرف اشارہ

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷

    جنین کیمپ میں صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جاری جرائم کے ساتھ ہی اسرائیلی وزیرجنگ نے غرب اردن میں دیوار آہنیں نامی آپریشن جاری رکھنے پر زور دے دیا ہے۔

  • یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

    یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹

    یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔

  • تل ابیب:  گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    تل ابیب: گفعاتی بریگیڈ کے 86 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    صیہونی فوج کے ترجمان نے غزہ کے خلاف جنگ میں گفعاتی بریگیڈ کے چھیاسی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔

  • کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟

    کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲

    گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔

  • صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو

    صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹

    صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔

  • غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان

    غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶

    فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔

  • اسرائیل کے سینئر فوجی  کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر

    اسرائیل کے سینئر فوجی کمانڈروں کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری، صیہونی حکومت سقوط کے دھانے پر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    غزہ میں شکست پر اسرائیلی حکام مستعفی ہو رہے ہیں اور سینئر فوجی حکام کے استعفوں نے بن یامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کو شدید مسائل و مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    امریکا و اسرائیل کی جنگ فقط خطے تک محدود نہیں، عالمی تجارت اور منڈیاں بھی متاثر، روسی وزیرخارجہ
    ۵ hours ago
  • صدرمملکت پزشکیان نے کہا ہے کہ حریت پسندوں کے دل صیہونیوں کے ساتھ نہیں ہيں
  •  ایران جارحیت کے مکمل طور پر بند ہونے تک اپنا دفاع جاری رکھے گا
  • جنرل کرمی: ہر دھمکی اور جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا
  • اسرائیلی ذرائع: سائبر حملوں میں اضافہ ہوا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS