-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلی فونی گفتگو
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلیفونک گفتگو میں فلسطین اور غز کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا اور بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کی قانون شکنی کو معمول کی بات نہ بننے دے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، قیدیوں کی رہائی کا عمل فی الحال ملتوی: حماس کا بیان
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵حماس نے اعلان کیا کہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران صیہونی دشمن کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کی وجہ سے صیہونی قیدیوں کی رہائی کا عمل فی الحال ملتوی کر دیا گیا ہے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲جنین سمیت غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آج تہران میں اور بہت جلد بیت المقدس میں جشن آزادی منائیں گے: حماس
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ مقاومت اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیا ہے۔
-
ایران: ایرانی وزیر خارجہ اور حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ کی ملاقات
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی قیادتی کونسل کے سربراہ اور ارکان کے ساتھ تہران میں ملاقات کی۔
-
فلسطینیوں کے سلسلے میں نیتن یاہو کے بیان کی مذمت؛ پاکستان کے وزیرخارجہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸پاکستان کے نائب وزير اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صیہونی حکومت کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں نیتن یاہو نے فلسطینیوں کو بے دخل کرکے سعودی عرب بھیجنے کی بات کی ہے۔
-
شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۸میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے