-
5 لاکھ سے زائد غاصب آبادکار مستقل طور پر پناہ گاہوں میں رہنے پر مجبور، بسیج رضاکار فورس کے سربراہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۹بسیج رضاکار فورس کے کمانڈر جنرل غلامرضا سلیمانی نے بسیج رضاکار فورس کے ارکان کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ سرزمینوں میں سائرن بجتے ہی ایک سے دو ملین صیہونی پناہ گاہوں میں چھپنے لگتے ہیں اور یہ سلسلہ اب روزانہ کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔
-
110 دہشتگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے 1500 زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۳حزب اللہ کے آپریشنز روم نے جنوبی محاذ پر جاری جنگ کے بارے میں اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یکم اکتوبر 2024 کو لبنان پر زمینی حملے کے آغاز سے لے کر اب تک 110 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں لبنانی سرحد پر 6 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷صیہونی حکومت کے ذرائع نے لبنان کے محاذ پر اسرائيل کے ایک فوجی کی ہلاکت اور پانچ دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ بچوں کا قبرستان بن چکا ہے، بچوں کا عالمی دن کی مناسبت سے ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کا پیغام
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵عالمی یوم اطفال کے موقع پر ایران کے ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر لکھا ہے کہ غزہ صیہونیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں بچوں کا قبرستان بن چکا ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کو آزاد کرانے کےلئے ناکام نیتن یاہو کی نئی چال
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶صیہونی وزیرِ اعظم نے قیدیوں کو رہا کرانے والوں کو 50 لاکھ ڈالرز کی لالچ دے ڈالی۔
-
غزہ کی بحرانی صورتحال پر اقوام متحدہ کی شدید تشویش
Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷مشرق وسطی کے امن عمل میں اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر ونسلینڈ نے موسم سرما کی آمد پر غزہ میں موجودہ انسان دوستانہ صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کی الٹی گنتی شروع، سپاہ منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جنوبی خراسان کی سپاہ انصارالرضا (ع) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت پرایران کا ردعمل دانت توڑ دینے والا فیصلہ ہے جو بدنام صیہونی حکومت کے لیے حیرت کا باعث بنے گا۔
-
مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم نے اس خطے کو اجتماعی قتل عام کے ہتھیاروں سے پاک علاقہ بنانے کی ضرورت کو پہلے سے زیادہ اجاگر کردیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔