-
غزہ اور لبنان میں جنگ روکنے کی امیر قطر کی عالمی برادری پر تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱قطر کے امیر نے علاقے کی جنگ روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سے حزب اللہ کے کمانڈروں کو نشانہ بنانے کا دعوی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱جارح صیہونی حکومت نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈروں کے اجلاس کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
الحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
اسرائیل کے حامیوں کو ایران کا انتباہ: دور ہی رہو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اسرائیلی حکومت کے حامیوں کو نصیحت کی ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت اور ایران کے درمیان تنازعہ میں نہ پڑیں اور اس تصادم سے دور رہيں۔
-
صیہونی ذرائع ابلاغ: ایران کے حملے میں نواتیم چھاونی کو بری طرح سے نقصان پہنچا ہے
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ایک صہیونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے "نواتیم" کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کی میزائلی طاقت سے صہونی حکام پر لرزہ طاری (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
-
خطے میں کشیدگی کی اصلی وجہ اسرائیلی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ اقدامات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستان نے صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے میزائل آپریشن کے بعد مشرق وسطی میں کشیدگی میں کمی اور تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔
-
لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۴صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ناپسندیدہ شخصیت قرار
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۹اسرائیل نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے اسرائیل آنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
پزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۹صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔