-
صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی: اقوام متحدہ
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کے باعث غزہ میں انسانی امداد روک دی گئی ہے۔
-
حماس کے سینیئر رہنما کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۰حماس کے سیاسی دفتر کے سینیئر رکن خلیل الحیہ نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں تقریبا 6 ہزار صیہونی فوجی زخمی ہوئے: صہیونی فوج کا اعتراف
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶صیہونی حکومت نے حزب اللہ لبنان کے حملوں میں اب تک اپنے ساڑھے پانچ ہزار سے زائد فوجیوں کے زخمی یا نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں صہیونیوں کی وسیع پیمانے پر جارحیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵صیہونی دہشتگردوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں وسیع پیمانے پر اپنی جارحانہ کارروائی کا آغاز کیا ہے۔
-
صہیونیوں نے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کرکے ریڈ لائن عبور کی ہے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت اور امت اسلامیہ کی ریڈ لائنز کو عبور کرنے کی صیہونیوں کی نئی مہم جوئی کے حوالے سے سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱حماس نے ایک بیان جاری کرکے مرکزی غزہ کے علاقے دیر البلح میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی عوام کے قتل عام کو وحشتناک ترین نسل کشی قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
-
اسرائیل کے لئے امریکہ کی فوجی امداد، تل ابیب کے وجود کا باعث
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی وزارت جنگ نے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب کے لئے واشنگٹن کی فوجی امداد کی پانچ سو ویں پرواز پہنچ گئی ہے۔
-
فلسطین: غرب اردن کے نورالشمس کیمپ پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، متعدد شہید و زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱مغربی کنارے کے علاقے طولکرم میں واقع نور شمس پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملےمیں پانچ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوجی اڈے پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ ، جاسوسی آلات تباہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کے رامیا فوجی اڈے پر حملہ کرکے اس کے جاسوسی کے آلات تباہ کردیئے ہیں۔