-
جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴جاپان نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی بنا پر چار صیہونی انتہاپسندوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
یمن پر اسرائیلی جارحیت علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے: ایران
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یمن کے خلاف اپنی حالیہ جارحیت میں جان بوجھ کر اہم غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کو حزب اللہ کا پیغام، کیا تل ابیب کا نام و نشان مٹنے والا ہے؟+ ویڈیو
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
حماس: انروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں کے ہاتھوں متعدد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶میڈیا ذرائع نے آج پیر کو غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے مجاہدین کے حملوں میں متعدد صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کو بے غیرتی سے تماشائی بن کر دیکھنے والوں کو کینیڈین شہری کا منھ توڑ جواب، اسرائیلی فوجیوں پر کیا حملہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں 164 صحافی شہید
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲غزہ میں ایک اور رپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی۔
-
تل ابیب میں بیٹھے دشمن اپنے چھپنے کی جگہ ڈھونڈ لیں، صیہونی حکومت نے اپنے ہاتھوں اپنی قبر کھود لی ہے
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹انصار اللہ یمن کے سربراہ سید الحوثی نے کہا: "دشمن اب اس جگہ میں بھی محفوظ نہیں ہے جسے وہ تل ابیب کہتا ہے اور یہ خطرہ جاری رہے گا جو ایک نئی صورت حال ہے۔"
-
غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت کا سلسلہ جاری، 64 فلسطینی شہید اور 100 سے زائد زخمی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱غزہ پر دہشتگرد صیہونی ٹولے کے حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ شمالی فلسطین میں دونا صیہونی علاقے پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا ہے۔