-
جنّت البقیع اور آلِ سعود کی خیانت
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
بقیع کو جنّت بنادینگے | جنت البقیع کی تاریخ پر مختصر ڈاکومینٹری Farsi sub Urdu
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰حجاز کے یثرب شہرمیں موجود، مسلمانوں کا سب سے پرانا قبرستان بقیع ہے۔ یہ قبرستان تب جنّت البقیع کہلایا جب اُس میں ائمہ معصومینؑ اور اُن سے پہلے شہدائے اُحد اور حضرت حمزہؑ جیسی شخصیات مدفون ہوئیں۔ آلِ سعود اور وہابیوں کی حکومت کے بعد اِس جنّت پر حملہ ہوا اور پھر سے اِسے قبرستان بنا دیا گیا۔
-
! موشن گرافیک ؛ جنت البقیع - تاریخ کے آئینے میں
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
قیامِ مسلمین اور پیغمبراکرمؐ کے روضہ مبارک کی حفاظت
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷یہ (آلِ سعود و تکفیری) وہی لوگ ہیں کہ جن کے بڑوں نے جنت البقیع میں آئمہ علیہم السلام کی قبور کو ویران کردیا تھا۔ اُس دِن اسلامی دنیا میں ہند سے لے کر آفریقہ تک اُن(آل سعود و تکفیریوں) کے خلاف لوگ کھڑے ہوگئے،اگر اُن(آل سعود و تکفیریوں) میں جرأت پیدا ہوجاتی تو وہ پیغمبرِ اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی قبرِ مطہر کو بھی ویران کردیتے، اور مٹا دیتے۔
-
8 شوال یوم انہدام جنت البقیع
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
نوحہ : بقیع کو آپ کے زہرا (س) حرم ایسا بنائیں گے ۔۔۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ہم سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے شہزادی کونین سیدہ عالمیان صدیقہء طاہرہ شریک کار رسالت مرکز عفت وطہارت مخزن علم وحکمت مصدر عصمت وامامت مصداق آیۃ تطہیر تاج دار آیۃ مودت ومحبت مادر حسنین علیہما السلام حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہیں-
-
نوحہ: دین کی ہے شان بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔۔
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰نوحہ خواں : سید علی دیپ رضوی
-
لبیک یا زہرا (س) روضہ زینب (س) سے بقیع چلا اب میں ! - نوحہ
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵نوحہ خواں ؛ ابراہیم بلتستانی کلام: یاور عباس یوسفی
-
ہندوستان بھر میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر احتجاجی جلوس
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی جلوس نکالے گئے اور مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان بھر میں انہدام جنت البقیع کے موقع پر پرزور احتجاج
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱پاکستان میں شیعہ و سنی مسلمانوں نے یکجا ہو کر آل سعود کے خلاف 'انہدام جنت البقیع' پر پرزور احتجاج کیا۔