-
مذاکرات کے متن میں ایران کی ریڈ لائنوں کا پاس و لحاظ ضروری
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے مذاکرات کے حتمی متن کو ایران کی ریڈ لائنوں کے پاس و لحاظ سے مشروط قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات، نئی تجویز میز پر ، وزير خارجہ کی بورل سے گفتگو
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات چار دنوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئے اور مذاکراتی ٹیمیں اپنے اپنے ملک واپس لوٹ گئيں ۔
-
مذاکرات کا مقصد، معاہدے کی بحالی اور پابندیان ہٹانا ہے، روس
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹ویانا میں روسی مذاکرات کار میخائیل اولیانوف نے کہا کہ جب تک تمام معاملات پر اتفاق نہیں ہو جاتا تب تک کوئی معاہدہ نہیں ہو سکتا۔
-
گیند امریکہ کے پالے میں ہے، واشنگٹن موقع سے فائدہ اٹھائے: ایران
Aug ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵امریکہ کو اُس سنہرے موقع سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے جو جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے رکن ممالک کی سخاوت کے طفیل اُسے حاصل ہوا ہے۔ یہ بات ایران کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری نے کہی۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔
-
بایڈن نے پھر اعتراف کیا، جے سی پی او اے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر عمل سے گریزاں امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ اس معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی تھی۔
-
دوحہ مذاکرات میں شریک امریکی ٹیم پر ایرانی وزیرخارجہ کی تنقید
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنا سمجھوتے کی روح کے منافی تھا : صدر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مذاکرات کے دوران بورڈ آف گورنرس میں ایران کے خلاف قرارداد پیش کرنے کے امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام کو غیرذمہ دارانہ اور سمجھوتے و مذاکرات کی روح کے منافی قرار دیا ہے
-
امریکا کی غیر قانونی پابندیوں کے خلاف آواز اٹھنے لگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶اقوام متحدہ نے امریکا سے ایٹمی معاہدے میں واپسی اور ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد ہے: جوزپ بورل
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ دوحہ مذاکرات کا مقصد جوہری معاہدے پر عمل در آمد کی زمین ہموار کرنا ہے۔