-
نیوز ڈیسک، پیر20 نومبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2023
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
الشفا اسپتال کے بارے میں صیہونی کمانڈر کا عجیب دعوی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰ایک اسرائیلی فوجی کمانڈر اور فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ حماس نے الشفا ہسپتال کو اسرائیلی قیدیوں کو حراست میں لینے کے لیے استعمال کیا تھا۔
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
اسرائیل کے مزید 6 فوجی ہلاک، اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 378 ہوگئی
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶غاصب صیہونی فوج کے ترجمان نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد سے اب تک تین سو اٹھہتر اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کی حمایت میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۲مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں اور لبنان کی سرحد کے قریب واقع صیہونی آبادی کے علاقوں میں خطرے کاسائرن بجنے سے غاصب صیہونیوں پر خوف طاری ہو گیا اور افراتفری مچ گئی۔
-
خالد قدومی: واقعی امت اسلامیہ دشمن کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۵تہران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کے دوسر ے ہی دن سے ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کے سفارتی اقدامات کا مشاہدہ کیا جو بہت اہم ہیں۔
-
اسلام آباد میں فلسطین کے حق اور صیہونیوں کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
غاصب اسرائیل کے 9 فوجی ہلاک، 22 فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳تحریک حماس کی فوجی ونگ عزالدین قسام بریگيڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نو صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں خواتین اور بچوں کا قتل عام عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نےغزہ میں خواتین اور بچوں کے قتل عام کو عظیم انسانی اصولوں اور عزت و وقار کے منافی اور بین الاقوامی کنونشنوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔