-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری، متعدد شہید و زخمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کو خبردار کر دیا، غزہ سے نکلنا ممکن نہیں ہے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۸فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ وہ دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر آمادہ ہے۔
-
واشنگٹن اپنا قبلہ درست کرے، امریکی عوام
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے بہت سے لوگ فلسطینیوں کی نسل کشی کے سلسلے میں اپنے ملک کی حکومت کے موقف میں تبدیلی کے خواہاں ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین دیو ہیکل ڈرون کو مار گرایا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
فلسطین کی وزارت صحت: ہزاروں فلسطینی اب بھی لاپتہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶فلسطین کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری میں تباہ شدہ گھروں کے ملبے کے نیچے ستائیس سو فلسطینی دبے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ میں الشفاء ہسپتال کے اطراف میں صیہونی فوجیوں کی بمباری (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶صیہونی فوج نے غزہ کے سبھی اسپتالوں پر بمباری تیز کردی ہے اور غزہ پٹی کے سبھی اسپتال صیہونی فوج کی شدید بمباریوں کی زد میں ہیں۔
-
سعودی عرب اور افریقی ملکوں کا غزہ میں جنگ بندکرنے کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱سعودی عرب اور افریقی ملکوں نےایک بیان میں غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶غزہ میں الشفا اسپتال کے نزدیک غاصب صیہونی فوجیوں اور استقامی مجاہدین کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے جبکہ صیہونی فوجی اس علاقے پر شدید بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج کا صہیونی دشمن کے حساس اہداف پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یمنی مسلح افواج نے اسرائیلی شہر ایلات کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔