-
صیہونی فوجی استقامتی محاذ کے جوانوں کے محاصرے میں آ گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹القسام بریگيڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استقامت کے مجاہدین نے مغربی ایرز میں سرحد پار کر کے متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔
-
غزہ پر کل رات کی شدید بمباری میں شہید ہونے والے 300 افراد کہاں جا رہے تھے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ ہزار تین سو چھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ استقامت نے دشمن پر کاری ضربیں لگائی ہیں ۔
-
داغستان کے ہزاروں افراد کا ایرپورٹ پر دھاوا، صیہونی مسافروں کو طیارے سے باہر نہ لایا جائے
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵روسی جمہوریہ داغستان کے ہزاروں لوگوں نے تل ابیب سے مخاچ قلعہ ایئرپورٹ پر آنے والے ہوائی جہاز کی لینڈنگ کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہروں پر عائد پابندی کے باوجود جرمنی کے عوام سڑکوں پر
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جرمنی میں فلسطینی عوام کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
غزہ کے بعد شام پر جارح صیہونی فوج کی بمباری
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی شام میں واقع صوبے قنیطرہ کے مضافاتی علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکی حمایت کے باوجود صیہونی حکومت کو زمینی جنگ میں منھ کی کھانا پڑی : صدر ایران
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی زمینی جنگ میں ہونے والی شکست کو طوفان الاقصی آپریشن میں ہونے والی اس کی شکست سے کہیں بڑی شکست قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد سامنے آ گئی
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱سخت ترین سنسر شپ کے باوجود طوفان الاقصی آپریشن میں اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تازہ ترین تعداد سامنے آ گئی۔