SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • غزہ میں بچوں کے ہسپتال پرسفید فاسفورس بموں سے حملہ

    غزہ میں بچوں کے ہسپتال پرسفید فاسفورس بموں سے حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴

    طوفان الاقصی آپریشن کے آٹھویں روز اور فلسطینی استقامت اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان جھڑپوں کے دوران صیہونیوں نے ایک بار پھر غزہ پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

    غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴

    غرب اردن کے شہر جنین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی کی خبریں ہیں۔

  • طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    طوفان الاقصی کی تازہ ترین صورتحال، 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۹

    تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طوفان الاقصی میں اب تک 5 ہزار صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔

  •  فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے  ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

    فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں، پاکستان کی فضا مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل سے گونج اٹھی

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰

    فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے آج مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نماز جمعہ کے بعد ملک گیر ریلیاں نکالیں جن میں عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

  • غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم پراستقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    غزہ چھوڑنے کے الٹی میٹم پراستقامت کا سخت رد عمل، اسرائیل میں کچھ کرنے کی ہمت نہیں

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷

    غیر ملکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

  • اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    اگرامریکہ صیہونی حکومت کی حمایت کے لئے جنگ میں شریک ہوا تواسے سخت شکست ہوگی: ہادی العامری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱

    ہادی العامری نے کہا ہے کہ فلسطینی استقامت کی کارروائی صیہونی حکومت کے وحشی پن کے خلاف ردعمل ہے۔

  • تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    تہران کی ریلی میں نیتن یاہو کی علامتی گرفتاری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱

    ایرانی عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں

    ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔

  • غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، ایک رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری، ایک رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید

    Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۷

    غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں ایک رہائشی مکان کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ

    استقامتی محاذ کا امریکہ کو تحفہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳

    امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے فلسطین کی اسلامی استقامتی محاذ کے حملوں میں ہلاک ہونے والے امریکی صہیونیوں کی تعداد میں اضافے کی تصدیق کردی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    کویت  میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی

    ۱۴ hours ago
  • حزب اللہ: سعودی عرب امریکہ اور اسرائیل کے جال میں نہ پھنسے

  • غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ پہلے مرحلے پر مکمل عمل درآمد کی صورت میں ہی ہم دوسرے مرحلے پر عمل کریں گے: تحریک حماس

  • روس کے اسقف اعظم کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کی قدردانی

  • ایران عالمی مصنوعی ذہانت تعاون نتظیم میں شامل

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS