-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پرعام ہڑتال
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸تحریک فتح نے ہفتے کے روز عام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے ساتھ سخت مقابلے کا اعلان کیا ہے۔
-
الاقصی انتفاضہ صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب : جہاد اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ الاقصی انتفاضہ گذشتہ تیئیس برسوں کے دوران، بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے ہر سازشی منصوبے کو خاک میں ملانے میں کامیاب رہی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، 2 فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے پر حملہ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے
-
غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں بدستور جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸فلسطین کے مزاحمتی گروپ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالفت کارروائیاں بدستور جاری رکھے ہوئے ہيں۔
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں دسیوں فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن میں غاصب حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔