SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

jihad e islami palestine

  • دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس

    دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس

    Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰

    مقبوضہ شہر قدس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی جارحیت، 14 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱

    فلسطین کے شہر قلقیلیہ میں جمعرات کی صبح 14 سالہ فلسطینی نوجوان «فارس شرحبیل ابو سمره» قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فائرنگ شہید ہو گیا۔

  • صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب

    صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۷

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا

    صیہونی فوجیوں کے واچ ٹاور کو فلسطینی جوانوں نے نشانہ بنایا

    Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹

    فلسطین کی مزاحمتی فورس کے جوانوں نے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کے ایک واچ ٹاور پر حملہ کیا ہے۔

  • فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں

    فلسطین: گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں

    Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۳

    فلسطینیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 24 صیہونی مخالف کارروائیاں انجام دیں۔

  • غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی

    غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸

    نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں 19 فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔

  • غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹

    فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔

  • فلسطینی انتفاضہ کے آگے صیہونی بے بس، تمام اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز

    فلسطینی انتفاضہ کے آگے صیہونی بے بس، تمام اسرائیلیوں کو مسلح کرنے کی تجویز

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب ردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی پھر یلغار

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۹

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

    Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸

    اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج
    امریکا ، برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج
    ۳۴ minutes ago
  • عدالتی فیصلے کے باوجود امریکہ کا ہندوستانی سولر مصنوعات پر 126 فیصد ٹیرف عائد۔
  • دشمن کو کسی بھی غلطی کی صورت میں بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ
  • خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں: پاکستان میں ایران کے سفیر
  • ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS