-
صیہونی حکومت کی دہشت گردی اور سفاکیت کی انتہا
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جارح صیہونی حکومت غزہ کے اسکول پر کہ جس میں فلسطینی پناہ لئے ہوئے تھے آج صبح حملہ کرکے، غزہ میں فلسطینیوں کی زیادہ سے زیادہ نسل کشی کے درپے ہے۔
-
استقامتی محاذ کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے مابین جھڑپیں، 12 صیہونی فوجی زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۲صیہونی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں اپنے بارہ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپیں، دشمن کے 3 ٹینک اور 2 بکتربند گاڑیاں تباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱غزہ پٹی میں صیہونی فوج اور فلسطینی استقامت کے جوانوں کے درمیان جھڑپوں میں تین ٹینکوں اور دو بکتربند گاڑیوں کے تباہ ہونے کی خبر ہے۔
-
انسانی حقوق کا ایوارڈ شہید اسماعیل ہنیہ کے نام
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ، استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے جرائم کے زیرعنوان اسلامی انسانی حقوق کے آٹھویں دور کا ایوارڈ تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیا گیا۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 2 صیہونی ہلاک متعدد زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱فلسطینی استقامت کی کمیٹیوں نے اعلان کیا ہے کہ شہر تل ابیب کے قریب حولون علاقے میں شہادت پسندانہ کارروائی ، صیہونی حکومت کے فوجی و سیکورٹی اداروں کے منھ پر طمانچہ ہے۔
-
فلسطینی رہنماؤں کی شہادت سے فلسطینی قوم کا عزم و ارادہ اور زیادہ مضبوط و مستحکم ہو گا: خالد مشعل
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸فلسطین کی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خالد مشعل نے تاکید کی ہے کہ دریائے اردن سے بحیرہ روم تک فلسطین کی تاریخی سرزمین فلسطینی قوم سے متعلق ہے اور فلسطین کی مقبوضہ سرزمین پر بنی غاصب و جعلی صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا۔
-
اسرائیل کی شکست تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی: حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۲تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ، رقت آمیز مناظر
Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے لیے ہزاروں سوگوار اشک بار آنکھوں اور آزادیٔ فلسطین کی جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کے ساتھ مسجد میں جمع ہوئے۔